Islamic faith is the foundation of an Islamic state. The structure of the state, its constitution, its accounting or anything related to the state shall be determined on the basis of the Islamic faith. The basis of constitution and Shariah laws is also Islamic faith. Only that which is related to the Islamic faith will be accepted regarding constitution and laws. In this book, the principles of the constitution of the Islamic state are explained in detail./اسلامی عقیدہ ہی ریاست کی بنیاد ہے۔ ریاست کی ساخت، اس کے ڈھانچے ، اس کے محاسبہ یا کوئی بھی چیز، جو ریاست سے متعلق ہو، وہ اسلامی عقیدے ہی کی بنیاد پر طے ہوگی۔ دستور اور قوانینِ شرعیہ کی بنیاد بھی اسلامی عقیدہ ہے۔ دستور اور قوانین سے متعلق صرف اس چیز کو قبول کیا جائے گا، جو اسلامی عقیدے سے منسلک ہو۔ اس کتاب میں اسلامی ریاست کے دستور کے اصولوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔