'Bioscope' (Read as ’Baascop’ in Balochi language) by Author Zulfiqar Ali Zulfi is a unique book on the subject of cinema in Urdu, through which a discussion on films and their themes has been initiated. An attempt has been made to discuss various themes and trends of mainstream Hindi cinema also. Apart from this, dialogues with various filmgoers on some films are also included in this book.اردو میں سینما کے موضوع پر یہ ایک ایسی منفرد کتاب ہے جس کے ذریعے فلموں اور ان کے موضوعات پر مباحثے کی ابتدا کی گئی ہے۔ ہندی سینما کے مختلف موضوعات اور رجحانات پر مذاکرہ کرنے کی سعی کی گئی ہے جسے مقبول عام ہندی سینما کو سمجھنے کی ایک کوشش بھی سمجھی جا سکتی ہے۔ علاوہ ازیں چند فلموں پر مختلف فلم بینوں سے مکالمے بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔