In this book, a selection of seventy (70) true events from the history of Islam has been presented, the study of which refreshes the faith and refreshes the soul, awakens the spirit of action and love for the Prophet’s Companions.ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جن میں سچے واقعات بیان کئے گئے ہوں۔ جنہیں پڑھ کر عمل کا جذبہ بیدار ہو۔ پیش نظر کتاب میں سیرت نبوی اور تاریخ اسلام سے ایسے ہی ستر (70) واقعات کا انتخاب پیش کیا گیا ہے ، جن کے مطالعہ سے ایمان کو تازگی اور روح کو شادابی نصیب ہوتی ہے۔ نیز دل میں صحابہ کرام اور سلف صالحین کی عظمت اور ان سے محبت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔